ملک بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تاخیر کا شکار، طلبہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار
اسلام آباد: ملک کے مختلف تعلیمی بورڈز نے رواں سال ۲۰۲۵ کے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا ہے، جس سے لاکھوں طلبہ متاثر ہو رہے ہیں۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر کے امتحانات جو ۲۲ اپریل سے شروع ہونے تھے، تین […]
ملک بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تاخیر کا شکار، طلبہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار Read More »

