نقل کے خاتمے کا آسان حل: ایس ایل او بیسڈ امتحانات یا پاکٹ گائیڈ کا خاتمہ؟

تحریر: حافظ زبیر احمدسیکریٹری تھنک ٹینک، محکمہ تعلیم، سکول آفیسرز ایسوسی ایشن، خیبر پختونخوا نقل ایک ناسور بن چکی ہے جس نے ہمارے تعلیمی نظام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کی خواہش ہمارے اساتذہ، طلبہ، والدین اور تعلیمی نظام کے تمام ذمے داران کی ایک مشترکہ آرزو رہی ہے۔ […]

نقل کے خاتمے کا آسان حل: ایس ایل او بیسڈ امتحانات یا پاکٹ گائیڈ کا خاتمہ؟ Read More »