ہری پور (تعلیم نامہ نیوز)خیبرپختون خوا للسائل والمحروم فائونڈیشن کی طرف سے ایسے نادار یتیم طلبہ وطالبات جو میٹرک کے بعد کسی کالج یایونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں کے لیے سکالر شپ کاآغاز کیاجارہاہے خواہشمند یتیم طلبہ وطالبات مجوزہ درخواست فارم پر اپنی درخواستیں 30جون 2025تک جمع کرواسکتے ہیں ہرتحصیل سے پانچ امیدواروں کاانتخاب کیاجائے گااور ان کے تمام تر تعلیمی اخراجات فائونڈیشن کی طرف سے برداشت کیے جائیں


