خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی رخصت، جی پی فنڈ، ریٹائرمنٹ و دیگر معاملات کے لیے چیک لسٹ

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی رخصت، جی پی فنڈ، ریٹائرمنٹ و دیگر معاملات کے لیے چیک لسٹ


خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کے مختلف سروس معاملات کی بروقت اور شفاف انداز میں تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے چیک لسٹس جاری کر دی ہیں۔ ان چیک لسٹس کے ذریعے رخصت، جی پی فنڈ، ریٹائرمنٹ، وفات شدہ ملازمین کے کوٹے، اور دیگر اہم کیسز کی منظوری کا عمل آسان اور تیز تر بنایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق درج ذیل اقسام کے کیسز کے لیے مخصوص چیک لسٹس جاری کی گئی ہیں

check list of different types of leave cases, GP fund, EEF, decease son qouta, RB, DC and retirement sanctions cases for government emplyees of kpk

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *