sarfrazkhantaren@gmail.com

اداکارہ حمیرااصغر کی کہانی۔۔۔آزادی کی لاش: ایک خودمختار عورت کا المناک انجام

آزادی کی لاش: ایک خودمختار عورت کا المناک انجام تحریر: سرفراز ترین | تعلیم نامہ یہ کوئی افسانہ نہیں… نہ کوئی فلمی سین…یہ ایک لرزہ خیز حقیقت ہے — جو دروازے کے پیچھے تعفن زدہ خاموشی کی صورت کئی دن تک سسکتی رہی،جب تک اہل محلہ کو اُس کی بدبو نے جھنجھوڑ نہ دیا۔ ایک […]

اداکارہ حمیرااصغر کی کہانی۔۔۔آزادی کی لاش: ایک خودمختار عورت کا المناک انجام Read More »

پاکستانی طلبہ کے لیے آن لائن کمائی کے گیارہ بہترین طریقے

تحریر۔حافظ سرفراز خان ترین کیا آپ پاکستان کے ایک طالب علم ہیں جو ۲۰۲۵ میں تعلیم کے ساتھ ساتھ آمدنی کا کوئی آن لائن ذریعہ تلاش کر رہے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ تنہا نہیں۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں یہ ممکن ہو چکا ہے کہ طلبہ گھر بیٹھے، اپنے علم اور صلاحیتوں کو استعمال

پاکستانی طلبہ کے لیے آن لائن کمائی کے گیارہ بہترین طریقے Read More »

اسلام آبادکی مقامی عدالت کا27یوٹیوب چینل بلاک کرنے کاحکم

اسلام آباد کی عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم اسلام آباد (رپورٹ: تعلیم نامہ) — اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی درخواست پر 27 معروف یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حکم مقامی عدالت نے جاری کیا،

اسلام آبادکی مقامی عدالت کا27یوٹیوب چینل بلاک کرنے کاحکم Read More »

خیبر پختونخوا کے تعلیمی بجٹ اور اصلاحات پر وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی اہم پریس کانفرنس

پشاور: وزیر تعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی نے ایک پریس کانفرنس میں رواں مالی سال 2025-26 کے لیے تعلیمی شعبے میں کیے گئے اہم فیصلوں اور بجٹ کا تفصیلی احاطہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ تعلیم کے لیے رواں سال 364 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے، جس میں گزشتہ سال

خیبر پختونخوا کے تعلیمی بجٹ اور اصلاحات پر وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی اہم پریس کانفرنس Read More »

ہری پور کی خدمت گزار انجمن: انجمن اسلامیہ ہری پور کی تاریخ، مقاصد اور کارنامے

انجمن اسلامیہ ہری پورانجمن اسلامیہ کے قیام کا محرک ایک لاوارث لاش کی تدفین میں بے حرمتی کا واقعہ بناجومیونسپل کمیٹی کے خاکروبوں نے شہر کے گندے پانی کے نالے سے نہلا کر کپڑوں میں لپیٹ کر گڑھے میں دفن کردی تھی۔اس افسوس ناک واقعے کے بعدہری پورکے پڑھے لکھے اور صاحب حیثیت افراد نے

ہری پور کی خدمت گزار انجمن: انجمن اسلامیہ ہری پور کی تاریخ، مقاصد اور کارنامے Read More »

رنگیلاواٹرچینل ہری پور

آخرکاررنگیلا واٹر چینل ہری پور کی وجہ تسمیہ پتہ چل ہی گئی تحریروتحقیق۔حافظ سرفراز ترینہری پور شہر اورگردونواح کے دیہات کے لوگ نہ صر ف رنگیلا واٹر چینل سے متعارف ہیں بلکہ اکثر لوگ گرمیوں میں اس کے اندرنہائے بھی ہوں گے تاہم جو لوگ ابھی تک اس کا وزٹ نہیں کرسکے ہیں ان کی

رنگیلاواٹرچینل ہری پور Read More »

پاکستانی جامعات عالمی درجہ درجہ بندی میں تنزلی کاشکارکیوں؟

تحریروتحقیق۔حافظ سرفراز خان ترین عالمی درجہ بندی 2025: پاکستانی جامعات کی کمزور کارکردگی اور اصلاح احوال کی فوری ضرورت دنیا کی اعلیٰ ترین جامعات کی سالانہ عالمی درجہ بندی (QS World University Rankings 2025) جاری ہو چکی ہے۔ بدقسمتی سے اس فہرست میں پاکستان کی کسی بھی یونیورسٹی نے ٹاپ 350 جامعات میں جگہ نہیں

پاکستانی جامعات عالمی درجہ درجہ بندی میں تنزلی کاشکارکیوں؟ Read More »

یادداشت تیز کرنے کی 10 روزانہ عادات جو ہر طالبعلم کو اپنانی چاہئیں

تحریروتحقیق۔حافظ سرفرازخان ترین یادداشت بہتر بنانے والی طلبہ کی 10 روزانہ عادات (A Complete Guide for Students to Boost Memory Power) تعلیم کا سفر صرف کتابوں اور لیکچرز تک محدود نہیں، بلکہ ایک مضبوط یادداشت، توجہ، ذہنی سکون اور بہتر طرزِ زندگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بات ثابت

یادداشت تیز کرنے کی 10 روزانہ عادات جو ہر طالبعلم کو اپنانی چاہئیں Read More »

PMDC announced mdcat exam date 2025

،ایم ڈی کیٹ کی حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا،نیانصاب بھی جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی ) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے ایم ڈی کیٹ 2025 کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹیسٹ ملک بھر میں اتوار، 5 اکتوبر 2025 کو بیک وقت منعقد ہوگا۔ یہ اعلان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی

،ایم ڈی کیٹ کی حتمی تاریخ کااعلان کردیاگیا،نیانصاب بھی جاری Read More »

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام ضلعی تعلیمی افسران (مرد و خواتین) کو ایک اہم مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ سرکاری فرائض کے علاوہ سوشل میڈیا کا غیر

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال کے حوالے سے اہم ہدایات جاری Read More »