BISE ایبٹ آباد انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2025 – ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کا مکمل شیڈول
ایبٹ آباد (تعلیم نامہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے تحت انٹرمیڈیٹ (ایف اے/ایف ایس سی) کے سالانہ امتحانات 2025 بروز بدھ 7 مئی سے شروع ہو رہے ہیں جو منگل 27 مئی تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دو شفٹوں میں ہوں گے، صبح 9 سے 12 بجے اور دوپہر 2 سے […]




