sarfrazkhantaren@gmail.com

ایٹاٹیچنگ جاب ٹیسٹ ریزلٹ 2025 کااعلان کردیاگیا

ایٹا کے تحت خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی بھرتی کے نتائج کا اعلان خیبر پختونخوا کے ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت سی ٹی (سرٹیفائیڈ ٹیچر)، آئی ٹی (کمپیوٹر سائنس ٹیچر)، کیواری، اے ٹی (عربی ٹیچر) اور ٹی ٹی (تھیالوجی ٹیچر) کی آسامیوں کے لیے ۱۲ اور ۱۳ اپریل ۲۰۲۵ کو ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ […]

ایٹاٹیچنگ جاب ٹیسٹ ریزلٹ 2025 کااعلان کردیاگیا Read More »

ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے

ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کا آغاز بدھ ۷ مئی ۲۰۲۵ سے ہوگا اور یہ منگل ۲۷ مئی ۲۰۲۵ تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دو اوقات میں لیے

ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے Read More »

teacher-promotion-aur-bachay-ka-nuqsan

ممتازماہر و کالم نگار محمد آصف خان کی سرفراز ترین سے خصوصی گفتگو

تعلیم صرف نصاب اور جماعت تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک مسلسل فکری، اخلاقی اور سماجی ارتقاء کا نام ہے۔ ایسے افراد جو نہ صرف تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہیں بلکہ تعلیمی پالیسیوں، اساتذہ کی فلاح، اور طلبہ کی فکری نشوونما میں بھی بھرپور کردار ادا کرتے ہیں، وہ معاشرے کے حقیقی

ممتازماہر و کالم نگار محمد آصف خان کی سرفراز ترین سے خصوصی گفتگو Read More »

Dr Tariq Mehmood Khan KTS Haripur

ڈاکٹر طارق محمود خان: ایک تجربہ کار ماہر تعلیم کی بصیرت افروز گفتگوسرفراز ترین کی خصوصی ملاقات

متاز ماہر تعلیم ڈاکٹر طارق محمود خان سابق ڈائریکٹرڈیپارٹمنٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخواسے حافظ سرفراز خان کاخصوصی انٹرویو  آج میں اپنے قارئین کی ملاقات ایک ایسی شخصیت سے کرواتاہوں جنھوں نے بطور ٹیچر، سربراہ ادارہ، ڈی ای او، اسسٹنٹ پروفیسر ہریپور یونیورسٹی، سیکرٹری و چیئرمین مالاکنڈ بورڈ، ممبرٹیکسٹ بک بورڈ،بطورپرنسپل رائٹ اورڈائریکٹرڈیپارٹمنٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ

ڈاکٹر طارق محمود خان: ایک تجربہ کار ماہر تعلیم کی بصیرت افروز گفتگوسرفراز ترین کی خصوصی ملاقات Read More »

نواز حسین ہاشمی کا سفرِ فوٹوگرافی: ایک سینئر پریس فوٹوگرافر کی زبانی

سینئر پریس فوٹوگرافر نواز حسین ہاشمی سے ایک ملاقات نواز حسین ہاشمی ہری پور کے ان چند نامور افراد میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے نصف صدی سے زائد عرصہ فوٹوگرافی، خاص طور پر پریس فوٹوگرافی کو وقف کر رکھا ہے۔ ان کا تعلق فوٹوگرافی کے اس خاندان سے ہے جو متحدہ ہندوستان کے دور

نواز حسین ہاشمی کا سفرِ فوٹوگرافی: ایک سینئر پریس فوٹوگرافر کی زبانی Read More »

سابق پرنسپل ڈاکٹر سردار تیمور خان کا انٹرویو: ایک استاد، رہنما اور منتظم کی کہانی

سابق پرنسپل ڈاکٹر سردار تیمور خان سے ایک خصوصی نشستتعلیم نامہ کی جانب سے ہم ایک ایسے استاد، منتظم، رہنما اور سماجی شخصیت سے ملاقات کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں جنہوں نے اپنی تین دہائیوں سے زائد تدریسی و انتظامی خدمات سے ضلع ہری پور میں تعلیمی میدان کو سنوارنے میں اہم کردار ادا

سابق پرنسپل ڈاکٹر سردار تیمور خان کا انٹرویو: ایک استاد، رہنما اور منتظم کی کہانی Read More »

سینئر صحافی، شاعر و افسانہ نگار محمد ریاست کا انٹرویو – صحافت سے ادب تک کا سفر

ہری پور میں گزشتہ دس پندرہ سال کے دوران صحافت کاآغازکرنے والوں کے لیے شایدمحمدریاست کی ذات اجنبی ہو لیکن نام ہرگز اجنبی نہیں ہوگا کیونکہ کراچی میں قیام کے باوجود وہ مقامی اخبارت میں کالم اور مضامین لکھتے رہتے ہیں البتہ نئے صحافی اس محمد ریاست سے ہر گز واقف نہیں ہوں گے جسے

سینئر صحافی، شاعر و افسانہ نگار محمد ریاست کا انٹرویو – صحافت سے ادب تک کا سفر Read More »

پاکستان میں طلبہ ایف اے، ایف ایس سی کے بعد کیاکریں؟

ایف اے، ایف ایس سی کے بعد طلبہ کن شعبوں کاانتخاب کرسکتے ہیں؟ پاکستان میں طلبہ مستقبل کے اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے میٹرک کے بعد کورس کا انتخاب کرتے ہیں جوطلبہ انجنیئرنگ کے شعبے میں جاناچاہتے ہیں وہ ایف ایس سی پری انجنیئرنگ کے شعبے میں داخلہ لیتے ہیں اور جو طلبہ مسقبل میں

پاکستان میں طلبہ ایف اے، ایف ایس سی کے بعد کیاکریں؟ Read More »

ممتاز آرٹسٹ اور خطاط سید ضمیر الحسن شاہ سے سرفرازترین کی ملاقا ت

خطاطی مصوری اور فریمنگ کے حوالے سے سید ضمیر الحسن شاہ کانام تو سننے میں آتا رہا لیکن کبھی ان سے باقاعدہ ملاقات نہیں ہوئی حالانکہ ان کا تعلق ہری پور شہر اور پھر محکمہ تعلیم سے ہے انھوں نے جب ملکی سطح پرلاہور آرٹس کونسل، محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام

ممتاز آرٹسٹ اور خطاط سید ضمیر الحسن شاہ سے سرفرازترین کی ملاقا ت Read More »

ضیاء الدین احمد سے سرفرازترین کی ملاقات – سہارنپور سے خان پور تک کا روحانی و علمی سفر

ضیاء الدین احمدماہر مضمون گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جب ہری پور ضیاء الدین احمد سے میری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جب ہری پور میں بطور ماہر مضمون اسلامیات تعینات تھے۔ باتوں باتوں میں جب معلوم ہوا کہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق ہندوستان کے شہر سہارنپور سے

ضیاء الدین احمد سے سرفرازترین کی ملاقات – سہارنپور سے خان پور تک کا روحانی و علمی سفر Read More »