sarfrazkhantaren@gmail.com

ڈاکٹر عمران خان کا پی ایچ ڈی مکمل، جھامرہ ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل کی علمی کامیابی

ہری پور (تعلیم نامہ نیوز)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول جھامرہ (تحصیل غازی) کے پرنسپل ڈاکٹر عمران خان نے یونیورسٹی آف ہری پور سے کامیابی کے ساتھ اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کر کے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ ڈاکٹر عمران خان کا تحقیقی مقالہ“انگریزی لکھنے میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، […]

ڈاکٹر عمران خان کا پی ایچ ڈی مکمل، جھامرہ ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل کی علمی کامیابی Read More »

ضلع ہری پور میں داخلہ مہم کی زبردست کامیابی، 9000 سے زائد طلبہ و طالبات کا سرکاری اسکولوں میں اندراج

ہری پور (تعلیم نامہ نیوز)ضلع ہری پور میں رواں سال کی داخلہ مہم 2025 بھرپور کامیابی سے جاری ہے، جہاں ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 9141 سے زائد طلبہ و طالبات کو سرکاری اسکولوں میں داخل کیا جا چکا ہے۔ اس مہم کا مقصد ڈراپ آئوٹ بچوں کو دوبارہ تعلیمی نظام میں لانا اور

ضلع ہری پور میں داخلہ مہم کی زبردست کامیابی، 9000 سے زائد طلبہ و طالبات کا سرکاری اسکولوں میں اندراج Read More »

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ اساتذہ کا کام صرف تدریس نہیں بلکہ ملک، قوم اور انسانیت کی ترقی میں بھی مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی Read More »

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

وفاق المدارس العربیہ ضمنی امتحان 2025 لاہور (خصوصی رپورٹ): وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ہجری سال 1446 بمطابق 2025 عیسوی کے سالانہ امتحانات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس شیڈول میں ملک بھر کے مدارس سے منسلک طلباء (بنین) اور طالبات (بنات) کے تمام درجات کے امتحانات کی تفصیلات شامل ہیں۔ ان درجات

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

ایبٹ آبادبورڈ نے مارکنگ اور انویجیلیشن اسٹاف کے ریٹس میں اضافہ کر دیا

ایبٹ آبادبورڈ نے مارکنگ اور انویجیلیشن اسٹاف کے ریٹس میں اضافہ کر دیا

امتحانی عملے اور پیپرزمارکنگ کرنے والے سٹاف کےک اعزازیے میں اضافہ بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے ایک خوش آئند فیصلہ کرتے ہوئے امتحانی عملے کے لیے مارکنگ اور انویجیلیشن کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بورڈ کی 48ویں میٹنگ میں کیا گیا جس کا اطلاق سیشن 2023

ایبٹ آبادبورڈ نے مارکنگ اور انویجیلیشن اسٹاف کے ریٹس میں اضافہ کر دیا Read More »

teacher-promotion-aur-bachay-ka-nuqsan

محکمہ تعلیم کی پالیسی:اساتذہ کی ترقی یابچے کی قربانی

تحریر: محمد آصف خان تعلیمی بحران: استاد کہاں ہے؟ خیبر پختونخوا کے پرائمری اسکولوں میں طلبہ کی بڑھتی تعداد کے باوجود، ایک اہم سوال یہ ہے: کیا ہر بچے کو استاد میسر ہے؟بدقسمتی سے، پچھلے پانچ سالوں سے تقرریوں پر پابندی اور 2012 کی ترقیاتی پالیسی نے اس بنیادی حق کو بچوں سے چھین لیا

محکمہ تعلیم کی پالیسی:اساتذہ کی ترقی یابچے کی قربانی Read More »

Khyber Pakhtunkhwa Minister for Education, Faisal Khan Turki has announced launching of 2025 Enrollment Campaign under “Education for All – A Literate and Informed Khyber Pakhtunkhwa.

خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول انرولمنٹ مہم 2025 کا آغاز کر دیا

خیبر پختونخوا کے ابتدائی و ثانوی تعلیم کے محکمہ نے صوبے بھر میں تمام اسکول سے باہر بچوں کو تعلیمی نظام میں شامل کرنے کے لیے جامع انرولمنٹ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم خصوصاً لڑکیوں، پسماندہ طبقات اور دور دراز علاقوں کے بچوں کو اسکولوں میں لانے پر مرکوز ہے۔ مہم کے

خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول انرولمنٹ مہم 2025 کا آغاز کر دیا Read More »

لکشمی چند خالصہ ہائی سکول ہری پور سے آرپی ڈی سی تک کاسفر

تحریروتحقیق ۔ حافظ سرفرازخان ترینشاہراہ ہزارہ پرسفر کرتے ہوئے آپ ہری پور شہر کی حدود میں داخل ہوں توبرلب سڑک برطانوی عہد کی ایک پرشکوہ عمارت پر نظر پڑتی ہے جس میں اساتذہ کاتربیتی ادارہ آرپی ڈی سی المعروف ایلیمنٹری کالج ہریپور قائم ہے جوتقریباًپون صدی سے ہزارہ بھر کے اساتذہ کے واحد تربیتی ادارے

لکشمی چند خالصہ ہائی سکول ہری پور سے آرپی ڈی سی تک کاسفر Read More »

نجی اسکولوں کو سالانہ فیس لینے سے روک دیا گیا، پی ایس آر اے کا سخت نوٹس

پشاور (نمائندہ تعلیم نامہ)خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آراے ) نے نجی تعلیمی اداروں کو سالانہ فیس، داخلہ فیس یا کسی بھی دوسرے عنوان سے اضافی فیس لینے سے روک دیا ہے۔ 25 مارچ 2024 کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، صرف ماہانہ ٹیوشن فیس کی اجازت ہوگی، جبکہ دیگر تمام فیسیں

نجی اسکولوں کو سالانہ فیس لینے سے روک دیا گیا، پی ایس آر اے کا سخت نوٹس Read More »

نقل کے خاتمے کا آسان حل: ایس ایل او بیسڈ امتحانات یا پاکٹ گائیڈ کا خاتمہ؟

تحریر: حافظ زبیر احمدسیکریٹری تھنک ٹینک، محکمہ تعلیم، سکول آفیسرز ایسوسی ایشن، خیبر پختونخوا نقل ایک ناسور بن چکی ہے جس نے ہمارے تعلیمی نظام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کی خواہش ہمارے اساتذہ، طلبہ، والدین اور تعلیمی نظام کے تمام ذمے داران کی ایک مشترکہ آرزو رہی ہے۔

نقل کے خاتمے کا آسان حل: ایس ایل او بیسڈ امتحانات یا پاکٹ گائیڈ کا خاتمہ؟ Read More »