بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے میٹرک عملی امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا
ایبٹ آباد (نمائندہ تعلیم نامہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے سالانہ امتحان اول 2025 (ایس ایس سی پارٹ-1) کے عملی امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عملی امتحانات 30 اپریل 2025 سے شروع ہوں گے، جو پہلے 5 مئی سے شروع ہونا تھے۔ بورڈ نے ہدایت […]





