خبریں

خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن نے منتخب فی میل اے ایس ڈی ای اوزکی فہرست جاری کردی

پشاور (سپیشل رپورٹر): خیبر پختونخوا پبلک کمیشن نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خواتین ASDEOs/ADEOs (BPS-16) کی آسامیوں کے لیے انٹرویوز کے بعد عبوری طور پر منتخب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ بھرتی اشتہار نمبر 09/2021 کے تحت سیریل نمبر 12(a.b.c.) پر کی گئی تھی، جس میں جنرل کوٹے کے لیے […]

خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن نے منتخب فی میل اے ایس ڈی ای اوزکی فہرست جاری کردی Read More »

ETEA briefing on teacher recruitment process held under the chairmanship of Khyber Pakhtunkhwa Education Minister Faisal Khan Tarakai.

وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی زیرصدارت اجلاس ،ایٹانیگیٹومارکنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ ایجنسی (ایٹا) کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم میں جاری اساتذہ کی بھرتی کے عمل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ایٹا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عادل صافی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی، جبکہ محکمہ تعلیم

وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی زیرصدارت اجلاس ،ایٹانیگیٹومارکنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ Read More »

"ETEA Teaching Jobs Test Fraud: Bluetooth mafia busted in Bannu with the help of IB, Special Branch, and district administration."

آئی بی، اسپیشل برانچ اور ضلعی انتظامیہ بنوں کی مدد سے بلوٹوتھ مافیا کے ایک نیٹ ورک کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا

بنوں (تعلیم نامہ نیوز)خیبرپختونخواکے ضلع بنوں میں ایٹآٹئیچنگ جابز کے 10 مئی کوہونے والے سکریننگ ٹیسٹ کے دوران آئی بی، اسپیشل برانچ اور ضلعی انتظامیہ بنوں کی مدد سے بلوٹوتھ مافیا کے ایک نیٹ ورک کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا میڈیارپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر بنوں، محمد فہیم کی خفیہ اطلاع پر

آئی بی، اسپیشل برانچ اور ضلعی انتظامیہ بنوں کی مدد سے بلوٹوتھ مافیا کے ایک نیٹ ورک کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا Read More »

پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں شدت: پانچ بھارتی طیارے مار گرائے، 26 پاکستانی شہید، اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (تعلیم نامہ نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر حملوں کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے پانچ جنگی طیارے مار گرا دیے ہیں جن میں تین فرانسیسی ساختہ رافیل، ایک ایس یو 30 ایم کے آئی اور ایک مگ 29 شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے تمام

پاک بھارت سرحدی کشیدگی میں شدت: پانچ بھارتی طیارے مار گرائے، 26 پاکستانی شہید، اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا گیا Read More »

Haripur: Prize distribution ceremony in honor of top 20 position students of centralized 5th standard exam

ہری پورمیں جماعت پنجم کے ٹاپ 20پوزیشن ہولڈرطلبہ وطالبات کے اعزازمیں تقریب کاانعقاد

ضلع ہری پور میں پہلی بار مرکزی امتحانی نظام کا انعقاد، پانچویں جماعت کے طلبہ کا بورڈ طرز پر امتحان، پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں پروقار تقریب ہری پور (نمائندہ تعلیم نامہ)تاریخی اقدام کے تحت ضلع ہری پور میں پہلی مرتبہ پرائمری سطح پر مرکزی امتحانی نظام متعارف کروایا گیا، جس کے تحت سرکاری اسکولوں

ہری پورمیں جماعت پنجم کے ٹاپ 20پوزیشن ہولڈرطلبہ وطالبات کے اعزازمیں تقریب کاانعقاد Read More »

ملک بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تاخیر کا شکار، طلبہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار

اسلام آباد: ملک کے مختلف تعلیمی بورڈز نے رواں سال ۲۰۲۵ کے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا ہے، جس سے لاکھوں طلبہ متاثر ہو رہے ہیں۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر کے امتحانات جو ۲۲ اپریل سے شروع ہونے تھے، تین

ملک بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تاخیر کا شکار، طلبہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار Read More »

اساتذہ کے لیے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ کی بحالی کا سرکاری اعلامیہ جاری

FTO Orders FBR to Withdraw Notices Against 25% Tax Rebate for Teachers اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب سیکریٹریٹ نے اکیس اپریل دو ہزار پچیس کو جاری کردہ ایک اہم مراسلے میں ایف بی آر کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اساتذہ کو ٹیکس ریبیٹ نہ دینے کے حوالے سے جاری کیے گئے تمام خطوط

اساتذہ کے لیے 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ کی بحالی کا سرکاری اعلامیہ جاری Read More »

final SST seniority list 22-04-2025

سیکنڈری سکول ٹیچرز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے سیکنڈری سکول ٹیچرز (SSTs) کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ ۲۱ اپریل ۲۰۲۵ کے مطابق جاری کر دی ہے۔ یہ لسٹ ڈائریکٹر آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی منظوری سے مرتب کی گئی ہے اور تمام

final SST seniority list 22-04-2025 Read More »

ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے

ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کا آغاز بدھ ۷ مئی ۲۰۲۵ سے ہوگا اور یہ منگل ۲۷ مئی ۲۰۲۵ تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دو اوقات میں لیے

ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے Read More »

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ اساتذہ کا کام صرف تدریس نہیں بلکہ ملک، قوم اور انسانیت کی ترقی میں بھی مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

پنجاب یونیورسٹی میں “جنوبی ایشیا میں ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول” کے موضوع پر کتاب کی تقریبِ رونمائی Read More »