وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا
وفاق المدارس العربیہ ضمنی امتحان 2025 لاہور (خصوصی رپورٹ): وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ہجری سال 1446 بمطابق 2025 عیسوی کے سالانہ امتحانات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس شیڈول میں ملک بھر کے مدارس سے منسلک طلباء (بنین) اور طالبات (بنات) کے تمام درجات کے امتحانات کی تفصیلات شامل ہیں۔ ان درجات […]
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2025 کا شیڈول جاری کر دیا Read More »