محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں ٹیچرزکی بھرتی کے لیے ایٹاٹیسٹ میں نیگیٹومارکنگ کافیصلہ برقرار
Negative marking of test for etea teaching jobs KPK محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوامیں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ایٹاکی طرف سے سکریننگ ٹیسٹ میں منفی مارکنگ کافیصلہ کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ منفی مارکنگ اعلیٰ امتحانی عمل کا اہم جزہی نہیں بلکہ تمام اہم ترین امتحانات میں منفی مارکنگ ایٹا کا ایک امتیازی وصف ہے […]