جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں نئے تعلیمی سال کے داخلے کا اعلان
جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی اور اس کی شاخوں میں تعلیمی سال 1446-1447ھ (2025ء) کے لیے مختلف درجات میں داخلے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ داخلے تخصص فی الحدیث، تخصص فی الفقہ، تخصص فی الدعوۃ والارشاد، تجوید للعلماء، دورہ حدیث، سابعہ تا ثانیہ، درجہ اولیٰ، ابتدائی درجات (اعدادیہ، تمہیدی)، طالبات کے لیے علیحدہ […]
جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں نئے تعلیمی سال کے داخلے کا اعلان Read More »