خیبرپختونخوا پولیس میں 165 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (اے ایس آئی ) کی بھرتیاں، درخواستیں 8 جولائی تک طلب
پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی بی پی ایس-11) کی 165 آسامیوں پر بھرتی کے لیے اشتہار نمبر 04/2025 جاری کر دیا ہے، جن میں 119 تازہ اور 46 سابقہ خالی آسامیاں شامل ہیں۔ درخواستیں صرف آن لائن طریقے سے ویب سائٹ www.kppsc.gov.pk پر […]