خیبر پختونخوا میں تعلیمی ترقی کی نئی راہیں، 326 ارب کے منصوبوں کا اعلان
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے اے ڈی پی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم مسعود احمد، سپیشل سیکرٹری قیصر عالم، ایجوکیشن ایڈوائزر میاں سعدالدین، ڈائریکٹریس ایجوکیشن ناہید انجم سمیت پلاننگ سیکشن کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیر تعلیم نے اجلاس سے خطاب […]
خیبر پختونخوا میں تعلیمی ترقی کی نئی راہیں، 326 ارب کے منصوبوں کا اعلان Read More »