ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے
ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول و دوم کے سالانہ امتحانات ۲۰۲۵ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کا آغاز بدھ ۷ مئی ۲۰۲۵ سے ہوگا اور یہ منگل ۲۷ مئی ۲۰۲۵ تک جاری رہیں گے۔ امتحانات دو اوقات میں لیے […]
ثانوی تعلیمی بورڈایبٹ آباد نے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحان 2025کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے Read More »
